بلیک میل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ رقم یا رعایت وغیرہ جو افشائے راز یا نقصان پہنچانے کی دھمکی یا کسی قسم کے دوسرے دباؤ سے مجبور کر کے حاصل کی جائے، اخفائے راز کی رشوت۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - وہ رقم یا رعایت وغیرہ جو افشائے راز یا نقصان پہنچانے کی دھمکی یا کسی قسم کے دوسرے دباؤ سے مجبور کر کے حاصل کی جائے، اخفائے راز کی رشوت۔ blackmail